چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ہیڈ کوچ نے آسٹریلیا کی فتح کو چیلنج کردیا
چیمپئنز
ٹرافی میں پاکستانی ہیڈ کوچ نے آسٹریلیا کی فتح کو چیلنج کر دیا، اختر
رسول کا کہنا ہے کہ ایک ہی فاﺅل پر دو سزائیں دینا غلط ہے، فیصلہ کن گول
مسترد کرتے ہیں.
سڈنی: چیمپنز ٹرافی میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اختر رسول کا شفقت رسول کو یلو کارڈ دکھانے پر احتجاج آسٹریلیا کے فیصلہ کن گول کو مسترد کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق میچ کے دوران امپائر نے فاﺅل کرنے پر شفقت رسول کو یلو کارڈ دکھایا اور پینلٹی کارنر بھی دیدیا تھا جس پر اختر رسول نے فیصلہ کن گول کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی فاﺅل پر امپائر یلو کارڈ اور پنیلٹی کارنر نہیں دے سکتا۔

0 تبصرہ جات:
Post a Comment