اسلام علیکم

محترم مہمان آپ کا
urduyahoo.blogspot.com
پر آنے کا بہت بہت شکریہ
اس بلاگ میں آپ کو اگر کوئی غلطی نظر آئے یا اس کی بہتری کے لئے اگر کوئی تجویز بھی دینا چاہیں تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے
اور اگر آپ کوئی تحریر شائع کروانا چاہتےہیں تو آپ ہمیں ای میل کریں
ؑEmail : jinnah332@yahoo.com



گوگل بكس سے كتاب ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

0 تبصرہ جات
گوگل بكس سے كتاب ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ


گوگل ایسا ایک نام ہے کہ ہر وہ شخص اسکے متعلق جانتاہے جو اس نیٹ کے دنیا کیساتھ بطور مبتدی رابطہ کررہاہے۔ اور یہ ایسا مشہور ہے کہ اسکے تعاارف کی ضرورت نہیں۔ اس ماڈارن زمانہ میں زندگی کی ہر شعبہ میں اسکے کارنامے موجود ہیں۔ ان میں سے ایک ہے "Google books collection" پروجیکٹ۔ جسمیں ابھی بارہ million کتب شامل کی گئی اور ہر روز نئی نئی کتابیں اسمیں شامل کی جارہی ہے۔ اس پوسٹ میں یہ بیان کرنے جارہاہوں کہ "Google books" سے کس طرح کتابیں ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔ تو آئے نیچے دی گئی کمانڈ "follow" کیجئے:-
1۔ سب سے پہلے یھاں سے ایک سوفٹویر ڈاون لوڈ کریں اور انسٹل بھی کریں۔
2۔ مذکورہ سوفٹویر "Open" کیجئے۔ یہ آپ سے دو میں سے ایک "option" انتخاب کرنے کلیئے سوال کریگا۔ اور وہ ہیں :- "download manually and download automatically" سو ان میں سے ایک انتخاب کریں۔



3۔ اسکے بعد ایک وینڈو آئیگا جسمیں "search ba" بھی ہے۔ آپ اسمیں کتابیں تلاش کرسکتے ہیں۔




4۔ جس کتاب اب دیکھ رہے ہیں اسکی صفحے دائیں طرف جمع ہورہی ہے۔ آپ ان صفحے کو ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ "Save book"کلک کرکے۔






0 تبصرہ جات:

Pak Urdu Installer

فیس بک پر ہمارا صفہ

اپنے فیس بک پر لکھیں

مہمان ممالک

free counters