عموماَ کمپوٹررز جن میں اچھا اینٹی وائرس نہ ہو اس کی DRIVESمیں جب وائرس آتا ہے اس کو اوپن کرو تو الگ سے ونڈو میں DRIVEاوپن ہوتی ہے اس سافٹ وئیر کے زریعے یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ،،،انشاءا ﷲ