windows genuine software Remover
عموماَ اکثر کے کمپوٹررز میں ونڈوز اوریجنل نہیں ہوتی جس کی وجہ سے windows genuine software ہر وقت کمپوٹر سٹارت اور بند کرتے وقت سامنے آتاہےجو بہت الجھن کا باعث بنتاہے ۔
میں آپ سےایک ایسا سافٹ وئیر شئیر کررہاہوں جس سے یہ الجھن ایک منٹ میں ختم ہوجائےگی۔کیونکہ ہم آپ کو پریشان نہیں دیکھ سکتے
0 تبصرہ جات:
Post a Comment