کمپوٹر کی سپیڈ تیز کریں﴿Autoruns﴾
تقریباً ہر کسی کے کمپوٹر کی ونڈوز میں processمیں فالتو چیزیں چلتی ہیں ۔جس سے دنڈوز کی سپیڈ میں فرق پر جاتا ہے اس سافٹ وئیر کے ذریعے آپ فالتو پروگرامز کی procesingکو ختم کر سکتے ہیں،جس سے آپ کے PCکی سپیڈ میں تیزی آجائےگی۔﴿صرف نہ چلانے والے پروگرامز کو un clickکریں ،آٹومیٹک ختم ہوجائے گا﴾
ڈاونلوڈکریں