اسلام علیکم

محترم مہمان آپ کا
urduyahoo.blogspot.com
پر آنے کا بہت بہت شکریہ
اس بلاگ میں آپ کو اگر کوئی غلطی نظر آئے یا اس کی بہتری کے لئے اگر کوئی تجویز بھی دینا چاہیں تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے
اور اگر آپ کوئی تحریر شائع کروانا چاہتےہیں تو آپ ہمیں ای میل کریں
ؑEmail : jinnah332@yahoo.com



انٹرنیٹ کیفے میں جاتے وقت احتیاط کریں

0 تبصرہ جات


انٹر نیٹ کیفے میں جب بھی آپ جائیں تو کسی بھی کمپیوٹر کو استعمال کرنے سے پہلے تسلی کر لیں کہ کسی بھی سی پی یو کے پیچھے اس طرح کی کوئی ڈیوائس تو نہیں لگی ہوئی؟؟؟



انٹرنیٹ کیفے میں جاتے وقت احتیاط کریں




اگر لگی ہوئی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کمپیوٹر کو استعما ل کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے ۔

درحقیقت یہ ایک ایس ڈیوائس ہے جو آپ جو کچھ بھی ٹائپ کریں گے اپنی میموری میں محفوظ کر لے گی یعنی آپ کا پاس ورڈ، یوزر نیم اور باقی تمام معلومات بھی۔۔۔۔۔۔




اور اس طرح جس نے یہ ڈیوائس کمپیوٹر کے ساتھ لگائی تھی وہ آپ کا فیس بک، جی میل، یاہو اور دیگر اکاؤنٹس کو با آسانی ہیک کر کے ان کا غلط استعمال کر سکتا ہے اس لیے احتیاط کیجئے کیوں کہ

احتیاط علاج سے بہتر ہے۔



اس میں احتیاط اس طر ح ہو سکتی ہے کہ ایسی ڈیوائس یا سافٹ وئیر آپ جو کچھ بھی ٹائپ کرتے ہیں اس کو آرڈر میں محفوظ کرتی ہے یعنی جو لفظ آپ پہلے ٹائپ کرتے ہٰیں وہ پہلے اور پھر اسی طرح ترتیب سے سب کچھ سیف ہوتا جاتا ہے

تو جب بھی آپ کو نیٹ کیفے یا کسی اور کا سسٹم استعمال کرنا پڑے تو پہلے یوزر نیم کا ایک لفظ لکھیں اور پھر پاسورڈ کا - پھر یوزر نیم کا دوسرا لفظ اور پھر پاسورڈ کا دوسرا لفظ اور پھر ورڈ پیڈ پر کچھ بھی ٹائپ کرٰیں مثلا
arf اور پھر ایک لفظ باری باری یوزر نیم اور پاسورڈ کا لکھیں
اس طرح‌ ایسے ڈیوائس یا سافٹ وئیر کو دھوکہ دیا جا سکتا ہے - بلکہ آپ اپنے سسٹم پر بھی یہی طریقہ استعمال کریں -
اگر آپ کا یوزر نیم internet اور پاسورڈ cafe ہے تو اگر آپ بتائے گئےطریقہ سے ٹائپ کریں گے تو ڈیوائس میں‌کچھ اس طرح محفوظ ہو گا

والسلام 

آپ کا بھائی

0 تبصرہ جات:

Pak Urdu Installer

فیس بک پر ہمارا صفہ

اپنے فیس بک پر لکھیں

مہمان ممالک

free counters