Image to AVI
السلام علیکماس سوفٹ ویئرکی مدد سے آپ اپنی تصاویرکو باآسانی مووی بنا سکتے ہیں نیزاپنی مووی میں آڈیوفائل ایڈ کر سکتے ہیں۔ اس میں کچھ مزید آپشنزبھی ہیں جیسے ویب کیم سے کیپچرکرنا، سکرین شارٹ لینا، سلائیڈشواورایفیکٹ بناناوغیرہ۔ ورژن 2009 ہے اورسائزرقریباً5 ایم بی ہے۔
Image to AVI
0 تبصرہ جات:
Post a Comment