سپائی ویئربلاسٹر 4۔4
السلام علیکم!
آپوکو معلوم ہی ہوگا کہ انٹرنیٹ پرسرچنگ کرنے سے مختلف سائٹس میں سپائی وئیر کی ایسی فائلز ہوتی ہیں جو انجانے میں ہمارے کمپیوٹر میں داخل ہو جاتی ہیں۔جن کی وجہ سے آپ کا کمپیوٹر غیر محفوظ ہو جاتا ہے۔ آپ کی کئی طرح کی انفارمیشن دوسروں تک منتقل ہو جاتی ہیں۔ جن میں آپ کے پاسورڈ وغیرہ شامل ہیں لیکن اس سافٹ وئیر کے زریعے آپ اپنے کمپیوٹر کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ کا براوزر اس کی وجہ سے محفوظ بن جائے گا۔
0 تبصرہ جات:
Post a Comment