اسلام علیکم

محترم مہمان آپ کا
urduyahoo.blogspot.com
پر آنے کا بہت بہت شکریہ
اس بلاگ میں آپ کو اگر کوئی غلطی نظر آئے یا اس کی بہتری کے لئے اگر کوئی تجویز بھی دینا چاہیں تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے
اور اگر آپ کوئی تحریر شائع کروانا چاہتےہیں تو آپ ہمیں ای میل کریں
ؑEmail : jinnah332@yahoo.com



Pakistani Girls Mobile Numbers | Get Pakistani Girls Mobile Numbers for mobile | Girls Chatting In Pakistan| Pakistani Girls Chat room|

0 تبصرہ جات
Pakistani Girls Mobile Numbers | Get Pakistani Girls Mobile Numbers for mobile | Girls Chatting In Pakistan| Pakistani Girls Chat ro...

Pakistani Girls Mobile Numbers | Get Pakistani Girls Mobile Numbers for mobile | Girls Chatting In Pakistan| Pakistani Girls Chat room|

0 تبصرہ جات
Pakistani Girls Mobile Numbers | Get Pakistani Girls Mobile Numbers for mobile | Girls Chatting In Pakistan| Pakistani Girls Chat ro...

Invalid Entries کو ختم کرئیے

0 تبصرہ جات
السلام و علیکم دوستو۔ کیسے مزاج ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا سسٹم میں انسٹال پروگرامز کو Remove کرنا پڑتا ہے، ہم انہیں ان انسٹال تو کردیتے ہیں مگر اس کی کچھ انٹریز باقی رہ جاتی جو بسا اوقات پریشانی کا سبب بنتی ہیں۔ نہیں نہیں اب نہیں بنیں گی کیونکہ آج ہم انہیں بھی Remove کرنا سیکھیں گے۔ سٹارٹ پر کلک کریں Run کو کلک کرکے Regedit لکھ کر انٹر کر دیں۔ HKEY_LOCAL_MACHINE\Software\Microsoft\Windows\Curr entVersion\Uninstall کے پاتھ پر جائیے یہاں Uninstall کو Expand کریں گے تو سسٹم...

Kia App Ko Mallum Hai Ke App Ke System May

0 تبصرہ جات
...

ونڈوز کیز کی چند ٹپس

0 تبصرہ جات
ونڈوز کیز کی چند ٹپس آپ اپنے کی بورڈ کی ایک کی جس پر ونڈوز کا لوگو اس سے مختلف کام لے سکتے ہیں جو آپ ماوس کے بغیر بالکل آسانی سے سرانجام دے سکتے ہیں. ذیل میں پانچ ونڈوز کی شارٹ کٹس اور ان کے بارے میں تعارف دیا جا رہا ہے. Windows + D : اس کی کی مدد سے آپ نے جتنی بھی اپلیکیشن کھولی ہوئی ہیں ان تمام کو منیمائز کر سکتے ہیں تاکہ آپ ڈیسک ٹاپ دیکھ سکیں۔ دوسری بار دبانے سے تمام اپلیکشن واپس اپنی سابقہ حالت میں آ جائیں گی۔ Windows + E : اس کی مدد سے ونڈوز ایکسپلورر کو کھولا جا سکتا ہے جہاں سے...

ایک نئی ہیئت Gmail

0 تبصرہ جات
ایک نئی ہیئت اصلاحات کا ایک مجموعی جائزہ لینے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔ آپ کو خود بخود اپ گریڈ کرکے جلد ہی نئے ہیئت میں کردیا جائے گا۔ اگر آپ انتظار نہیں کرنا چاہتے ہیں تو، آپ Gmail میں لاگ ان کرکے اور نئی ہیئت میں تبدیل کریں پر کلک کرکے آج ہی اس میں تبدیل کرسکتے ہیں۔&nbs...

ویب سائٹس کوسرچ انجن پر بھیجنا

0 تبصرہ جات
ویب سائٹس کوسرچ انجن پر بھیجنا جیسا کہ آپ کو بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ پر ٹریفک سرچ انجن سے آتی ہے لیکن اس کیلئے لازمی ہے کہ سرچ انجن کو بھی آپ کی ویب سائٹ کا علم ہو۔ آپ اپنی ویب سائٹ کے بارے میں سرچ انجن کو بتانے کیلئے سرچ انجن پر ویب سائٹ کو سبمنٹ کریں۔ جتنے زیادہ سرچ انجن پر آپ کی ویب سائٹ ہوگی اتنی ہی زیادہ ٹریفک آپ کی ویب سائٹ پر آئے گی۔ لہٰذا دنیا بھر کے سرچ انجنوں پر اپنی ویب سائٹ کو آپ ایڈ کرائیں۔ذیل میں مختلف سرچ انجنوں کا لنک دیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ کو ان سرچ...

ایک سے سو100 سرچ انجن صرف ایک ویب میں ؃ اے ڈبلیو کے سرچ انجن

0 تبصرہ جات
ایک سے سو100 سرچ انجن صرف ایک ویب میں ؃ اے ڈبلیو کے سرچ انجن ربط کے لیے یہاں کلک کریں السلام و علیکم یہ میری ایک چھوٹی سی کوششں ہے جومیں یہاں شیئرکرنےجارہا ہوں، اس ویب میں آپ کو دنیا کے تمام ہی سرچ انجن ملیں گے چند اہم سرچ انجن کے نام درجہ زیل ہیں: گوگل ، یاہو، ماما ، ہول دی ویب ، دوگ پل ، گو ٹو، لوک اسمارٹ ، لیکوس ، جمبو، نون ایجس، موچیرس، وغیرہ اس کے علاوہ اس ویب میں آدیو ویدیو سرچ انجن ، سی ڈی کور ، فری سوفٹ ویرسرچ انجن ، شیئر...

تقابل مابیں ٹائپنگ ٹیوٹر سافٹویئرز

0 تبصرہ جات
تقابل مابیں ٹائپنگ ٹیوٹر سافٹویئرز کمپیوٹر کے مبتدی کیلئے جہاں کمپیوٹر کی بیسک معلومات انتھائی اہم ہوتی ہے وہاں اس ابتدائی عرصے میں ٹائپنگ کی اسپیڈ اور قوانیں کے مطابق ٹائپنگ کرنا بھی نہایت اہم ہے۔ اگر اس پر شروع سے توجہ نہ دی جائے تو کی بورڈ پر ہاتھ قوانین ٹائپنگ کے خلاف سیٹ ہوجاتا ہے اور پھر اصلاح کافی مشکل ہوجاتی ہے اور ایسے ٹائپ رائٹرمیں وہ مہارت پیدا نہیں ہوتی جو کہ ایک ایکسپرٹ میں پائی جائے لہذا یہاں پر ٹائپنگ ٹیوٹر سافٹوئیر کو شئیر کرنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا...
0 تبصرہ جات
Image to AVI السلام علیکم اس سوفٹ ویئرکی مدد سے آپ اپنی تصاویرکو باآسانی مووی بنا سکتے ہیں نیزاپنی مووی میں آڈیوفائل ایڈ کر سکتے ہیں۔ اس میں کچھ مزید آپشنزبھی ہیں جیسے ویب کیم سے کیپچرکرنا، سکرین شارٹ لینا، سلائیڈشواورایفیکٹ بناناوغیرہ۔ ورژن 2009 ہے اورسائزرقریباً5 ایم بی ہے۔ Image to AVI ...

eXtreme Movie Manager 7.1.1.1 Deluxe Edition

0 تبصرہ جات
eXtreme Movie Manager 7.1.1.1 Deluxe Edition السلام علیکم Extreme movie Mana...

پرفیکٹ اَن انسٹالر

0 تبصرہ جات
پرفیکٹ اَن انسٹالر السلام علیکم اس سوفٹ ویئر کی مدد سے آپ اپنے سسٹم سے پروگرامز ان انسٹال کر سکتے ہیں۔ یہ پورٹیبل ہے لہذٰااسکو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ شکریہ پرفیکٹ ان انسٹالر ...

سپائی ویئربلاسٹر 4۔4

0 تبصرہ جات
سپائی ویئربلاسٹر 4۔4 السلام علیکم! آپوکو معلوم ہی ہوگا کہ انٹرنیٹ پرسرچنگ کرنے سے مختلف سائٹس میں سپائی وئیر کی ایسی فائلز ہوتی ہیں جو انجانے میں ہمارے کمپیوٹر میں داخل ہو جاتی ہیں۔جن کی وجہ سے آپ کا کمپیوٹر غیر محفوظ ہو جاتا ہے۔ آپ کی کئی طرح کی انفارمیشن دوسروں تک منتقل ہو جاتی ہیں۔ جن میں آپ کے پاسورڈ وغیرہ شامل ہیں لیکن اس سافٹ وئیر کے زریعے آپ اپنے کمپیوٹر کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ کا براوزر اس کی وجہ سے محفوظ بن جائے گا۔ Spyware Blas...

FastStone Image Viewer 4.3 Latest

0 تبصرہ جات
FastStone Image Viewer 4.3 Latest السلام علیکم یہ سوفٹ ویئرآپکے وال پیپرز/تصاویرکوایڈٹ کرنے اورفارمیٹ کنورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ریصآئی ریمول، شیڈوز دینااوربھی کئی ٹولزہیں جنکو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ FastZone Image Viewer والسلام ...

Sygate Personal Firewall 5.6

0 تبصرہ جات
Sygate Personal Firewall 5.6 السلام علیکم اس سوفٹ ویئر کی مدد سے آپ اپنے سسٹم کو سپائی ویئر، کریکراور ہیکرزسے بچا سکتے ہیں۔ Sygate Personal Firewall ...

﴿ڈرائیو وائرس﴾Flash_Disinfector

0 تبصرہ جات
﴿ڈرائیو وائرس﴾Flash_Disinfector عموماَ کمپوٹررز جن میں اچھا اینٹی وائرس نہ ہو اس کی DRIVESمیں جب وائرس آتا ہے اس کو اوپن کرو تو الگ سے ونڈو میں DRIVEاوپن ہوتی ہے اس سافٹ وئیر کے زریعے یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ،،،انشاءا ﷲ ڈاونلوڈک...

کمپوٹر کی سپیڈ تیز کریں

0 تبصرہ جات
کمپوٹر کی سپیڈ تیز کریں﴿Autoruns﴾تقریباً ہر کسی کے کمپوٹر کی ونڈوز میں processمیں فالتو چیزیں چلتی ہیں ۔جس سے دنڈوز کی سپیڈ میں فرق پر جاتا ہے اس سافٹ وئیر کے ذریعے آپ فالتو پروگرامز کی procesingکو ختم کر سکتے ہیں،جس سے آپ کے PCکی سپیڈ میں تیزی آجائےگی۔﴿صرف نہ چلانے والے پروگرامز کو un clickکریں ،آٹومیٹک ختم ہوجائے گا﴾ ڈاونلوڈکریں  صرف آپ وہ سافٹ وئیر رکھیں جو آپ کو ضرورت ہیں، جو پہلے 3 حصوں میں جو مین فائلیں ہوگئیں ان کو ختم کریں مثال کے طور...

windows genuine software Remover

0 تبصرہ جات
windows genuine software Remover عموماَ اکثر کے کمپوٹررز میں ونڈوز اوریجنل نہیں ہوتی جس کی وجہ سے windows genuine software ہر وقت کمپوٹر سٹارت اور بند کرتے وقت سامنے آتاہےجو بہت الجھن کا باعث بنتاہے ۔ میں آپ سےایک ایسا سافٹ وئیر شئیر کررہاہوں جس سے یہ الجھن ایک منٹ میں ختم ہوجائےگی۔کیونکہ ہم آپ کو پریشان نہیں دیکھ سکت...

اپن کا اپنا براوزر ۔۔۔ آپ بھی بنا سکتےہیں!

0 تبصرہ جات
اپن کا اپنا براوزر ۔۔۔ آپ بھی بنا سکتےہیں! محترم قارئین! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ پی ایچ پی کو چلنے کے لئے ایک عدد براوزر کی ضرورت ہوتی ہے۔ مجھے کچھ خاص مقاصد کے لیے ایک خود کا براوزر بنانے کی ضرورت پڑی ۔ کسی زمانے میں ویژول اسٹوڈیو پر کام کیا تھا اور سی شارپ ( #C ) جسے سی ہیش لکھتے ہیں، کا کورس کیا تھا، سو سوچا کہ کیوں نہ اسی ٹیکنیک سے براوزر بنایا جائے۔ الحمدللہ ، براوزر بن گیا اور یہ بڑی آسانی سے بنتا ہے آپ بھی بنا سکتے ہیں۔ اب رہی بات پرفارمنس کی تو آپ...

ری کیپچا، کتب برقیانے کا ایک دلچسپ طریقہ

0 تبصرہ جات
ری کیپچا، کتب برقیانے کا ایک دلچسپ طریقہ انٹرنیٹ پر آپ جب بھی کوئی نیا ای میل اکاؤنٹ یا کسی بھی طرح کا کوئی اکاؤنٹ بنانے جاتے ہیں، کیپچا (Captcha﴿ سے آپ کا واسطہ ضرور پڑتا ہے۔ یہ آڑھے ٹیڑھے حروف پر مشتمل ایک تصویر ہوتی ہے جسے پڑھ کر دیئے ہوئے باکس میں لکھنا ہوتا ہے۔ اس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہوتا ہے کہ آیا رجسٹریشن کرانے والا انسان ہی ہے یا کوئی سافٹ ویئر بوٹ۔ کسی سافٹ ویئر بوٹ کے لئے اس تصویر میں لکھے ہوئے حروف کر پڑھنا ازحد مشکل ہے۔ لیکن انسان چند سیکنڈز میں یہ الفاظ شناخت...

گوگل بكس سے كتاب ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

0 تبصرہ جات
گوگل بكس سے كتاب ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ گوگل ایسا ایک نام ہے کہ ہر وہ شخص اسکے متعلق جانتاہے جو اس نیٹ کے دنیا کیساتھ بطور مبتدی رابطہ کررہاہے۔ اور یہ ایسا مشہور ہے کہ اسکے تعاارف کی ضرورت نہیں۔ اس ماڈارن زمانہ میں زندگی کی ہر شعبہ میں اسکے کارنامے موجود ہیں۔ ان میں سے ایک ہے "Google books collection" پروجیکٹ۔ جسمیں ابھی بارہ million کتب شامل کی گئی اور ہر روز نئی نئی کتابیں اسمیں شامل کی جارہی ہے۔ اس پوسٹ میں یہ بیان کرنے جارہاہوں کہ "Google books" سے...

گوگل ارتھ اب گوگل میپ میں

0 تبصرہ جات
گو گل نے اب گوگل ارتھ کو گوگل میپ میں متعارف کرادیا ہے اور اس میں کچھ نئی خصوصیات کا اضافہ کیا گیا ہے چونکہ روزانہ گوگل میپ لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں توان کے لئے اب اس نئے فیچر یعنی سہ سمتی نمونہ نگاری (3d modeling)کا اضافہ یقیناً خوشگوار ہوگا۔ اب گوگل میپ کے استعمال کنندہ ایک عقاب کی طرح دنیا کے کسی مقام پر جھپٹ سکیں گے، کسی بھی مقام کو کسی بھی زاویے سے دیکھا  اور اس کا نظارہ کیا جا سکے گا وہ 3D viewکیساتھ جس میں پہاڑ ، بلڈنگ اور یہاں تک کہ سمندر کی گہرائی بھی دیکھی جا سکے گی۔ جو...

اردو بلاگ بہتر بنائیے

1 تبصرہ جات
اردو بلاگ بہتر بنائیے اکثر لوگ اپنے مشاہدے اور اپنی قدرتی صلاحیتوں کے بل بوتے پر بلاگنگ میں بہت جلد بہت اچھی پہچان بنانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ لیکن بہت سارے بلاگران کو شروعات میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس پر وہ پرانے بلاگران سے مدد اور رہنمائی چاہتے ہیں۔ میں اگرچہ اتنا پرانا بلاگر نہیں ہوں لیکن پھر بھی اپنے ذاتی تجربات اور مشاہدات کو سب تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ امید ہے یہ مشورے آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوں گے۔بلاگنگ سافٹ وئریا پلیٹ فارم کا چناؤ۔بلاگنگ سافٹ وئر...

کیپ کینیورن : مریخ پر زندگی کی تلاش کیلئے کیوراسٹی آج روانہ ہوگی

0 تبصرہ جات
کیپ کینیورن : مریخ پر زندگی کی تلاش کیلئے کیوراسٹی آج روانہ ہوگی   امریکی خلائی تحقیقی ادارہ ناسا مریخ پر زندگی کے آثار تلاش کرنے کے لئے خلائی گاڑی کیوراسٹی آج روانہ کر رہا ہے۔ کیوراسٹی کو آج کیپ کینیورن سے روانہ کیا جائے گا۔ ناسا سائنسدانوں کے مطابق ایک ٹن وزنی اور سات فٹ لمبی روبوٹک گاڑی کیوراسٹی مکمل لیبارٹری ہے۔ جو ساڑھے آٹھ ماہ کے بعد سرخ سیارے پر لینڈ کرے گی۔ کیوراسٹی وہاں موجود گیسوں اور پتھروں کا جائزہ لے گی اور زندگی کے آثار تلاش کرے گی۔...

آسٹریا: کرسمس کی تقریبات میں برف سے تخلیق کئے گئے فن پاروں کی نمائش

0 تبصرہ جات
آسٹریا: کرسمس کی تقریبات میں برف سے تخلیق کئے گئے فن پاروں کی نمائش آسٹریا کےشہر گرازمیں کرسمس کےحوالےسے برف سے تخلیق کئے گئے فن پاروں نے شہریوں کو حیرت زدہ کر دیا۔ رنگ برنگی روشنیوں سے سجا پانچ میٹر بلند یہ فن پارہ کرسمس کی تقریبات کے حوالےسے شروع ہونےوالے فیسٹیول کےسلسلہ میں تیارکیاگیا جس میں مذہبی روایات کی مجمسموں کے ذریعے تصویرکشی کی گئی ہے۔ یہ مجسمے ایک سو بیس کلو گرام برف کی مددسے تیارکئے گئے ہیں۔ مجسموں کی تیاری میں فن لینڈ اور...

وینزویلا : ریلوے اسٹیشن پر موسیقی کی دھنوں سے مسافر لطف اندوز

0 تبصرہ جات
وینزویلا : ریلوے اسٹیشن پر موسیقی کی دھنوں سے مسافر لطف اندوز وینزویلا کا ریلوے اسٹیشن موسیقی کی دھنوں سے گونج اٹھا، نوجوان موسیقاروں نے روایتی موسیقی کےدھنیں بکھیرکر لوگوں کےدل جیت لئے۔ وینزویلا کے کئی ریلوے اسٹیشنز ان دنوں موسیقی کی خوبصورت اور سحر انگیز دھنوں سے گونج رہےہیں۔ مسافروں سے کھچا کھچ بھری جگہوں پر موسیقی کی دھنیں بکھیرنے کا مقصد سفرکی تھکاوٹ سے پریشان مسافروں کو سکون فراہم کرناہے۔ ریلوےاسٹیشن پر مسافروں موسیقی کو خوشگوارتجربہ قراردیتےہوئے...

جاوا سکرپٹ کیا ہے؟

0 تبصرہ جات
جاوا سکرپٹ کیا ہے؟ جاواسکرپٹ کا تعارفجاوا سکرپٹ ایک سکرپٹنگ لینگویج ہے جو HTMLپیجز کو زیادہ پرکشش بنانے کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ سکرپٹنگ لینگویج ایک light weightپروگرامنگ لینگویج ہوتی ہے۔ جاوا سکرپٹ کی مدد سے آپ اپنے پیجز میں interactivityلا سکتے ہیں ۔ےعنی آپ اپنے HTMLپیجز میںسادہ پروگرامنگ کرسکتے ہیں۔ ہر شخص بغیر کسی قسم کا لائسنس خریدے جاوا سکرپٹ استعمال کرسکتا ہے۔ جاوا سکرپٹ کو تقریبا تمام براﺅزر سپورٹ کرتے ہیں جیسے Netscape, Firex, Internet Explorer کیا جاوا سکرپٹ اور جاوا ایک ہی چیز ہیں؟ نہیں!...

اضافی سٹارٹ اپ پرگرامز کا خاتمہ

0 تبصرہ جات
اکثرآپ کا واسطہ ان پروگرامز سے پڑا ہو گا جو کمپیوٹر کےآن ہوتے ہی خود بخود کھل جاتے ہیں۔میرااشارہ یاہو مسنجر ،ڈاونلوڈ منیجر،مائیکروسافٹ آفس،کویک پلیر،اینٹی وائرس ،ایڈ ویر اور سپائی ویر سافٹ ویر کی طرف ہے۔جو خود بخود کھل جاتے ہیں۔آپ کی اجازت کے بغیر اور سسٹم کی سٹارٹ اپ سپیڈ کم کر دیتے ہیں۔اور ونڈو دیر سے کھلتی اور آپ کو بہت سارا انتظار کر پڑتا ہے۔اسکے لیے ایک ٹپ ہے۔جس کو استعمال کر کے آپ تیزی سی لاگ ان ہو سکتے ہیں۔ سارے پروسس کے سٹیپ یہ ہیں۔ start .....run(write msconfig)....startup....(unchecking...

کھجور قدرت کا بے بہا عطیہ

0 تبصرہ جات
کھجور قدرت کا بے بہا عطیہ رمضان المبارک میں کھجور کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔کھجور کو زمانہ قدیم سے ہی خصوصاً طب نبوی کے حوالے سے بہت اہمیت حاصل ہے اسے صحرا کی خوراک بھی کہا جاتا ہے ۔کھجور بھرپور جسمانی‘دماغی و اعصابی طاقت کیلئے قدرت کا عطیہ ہے۔ کھجور کی اصل سرزمین عرب ہے۔ یہ سعودی عر ب‘ عراق‘ مصر‘ایران‘ اٹلی‘ چین اور امریکا میں بھی کاشت کی جاتی ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اس کی خاصی پیداوارہے۔ کھجور کا مزاج گرم و خشک ہے۔ اس میں حیاتین اور اہم معدنی اجزا...
0 تبصرہ جات
جدید میڈیکل سإئنس کی تازہ ترین معلومات السلام علیکم دوستو! آپ لوگوں کے لیے جدید میڈیکل سائنس کی بہت ساری معلومات لیکر حاضر ہوا ہوں جسے آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔...

زہنی و نفسیاتی صحت کے لیے رہنما اصول

0 تبصرہ جات
زہنی و نفسیاتی صحت کے لیے رہنما اصول ...

سؤر و خنزیر کا گوشت حرام کیوں ہے؟

0 تبصرہ جات
سؤر و خنزیر کا گوشت حرام کیوں ہے؟ السلام علیکم۔ اس میں رتی برابر بھی شک و شبہ نہیں کہ اللہ تعالی اور اسکے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احکامات کے تحت حرام کردہ فہرست میں‌ہر چیز انسان کے لیے مضر ہے جبھی اسے حرام قرار دیا گیا اور حلال کردہ فہرست میں کسی نہ کسی حوالے سے یقینا خیر اور بھلائی ہے جبھی اسے حلال کیا گیا۔ کیونکہ اللہ تعالی اپنے بندوں پر سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک رحمۃ اللعالمین اور مومنین کے لیےہر طرح...

ناشتے میں انڈاکھانے سے دن بھربھوک کی شدت کم رہتی ہے، ماہرین طب

0 تبصرہ جات
ناشتے میں انڈاکھانے سے دن بھربھوک کی شدت کم رہتی ہے، ماہرین طب واشنگٹن (اے پی پی) جو افراد ناشتے میں انڈے کھاتے ہیں ان کی پورے دن نہ صرف بھوک کی شدت کم رہتی ہے بلکہ دوپہر کے کھانے میں ان کی کیلریز کی ضرورت بھی کم رہ جاتی ہے۔ ایک امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی ریسرچ سے یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ اعلیٰ معیار کے پروٹین کا کم استعمال نہ صرف زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے بلکہ اس کے انسانی صحت پر بھی بہترین اثرات ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں نے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ اعلیٰ پروٹین کم مقدار میں بھی...

کم خوابی رشتے بگڑنے کا سبب بنتی ہے

0 تبصرہ جات
  کم خوابی رشتے بگڑنے کا سبب بنتی ہےبرطانیہ میں ایک اہم ادارے ’مینٹل ہیلتھ فاؤنڈیشن‘ کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ نیند کم آنا ایک اہم بیماری ہے جس کا علاج کرانا ضروری ہوتا ہے۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ ’گریٹ برٹش سلیپ رپورٹ‘ میں کہا گيا ہے کہ ننید کی کمی اور خراب رشتے، توانائی کا کم ہونا اور توجہ مرکوز کرنے کی استطاعت ختم ہونے میں ربط پایا گیا ہے۔ یہ بات پہلے ہی معلوم ہوچکی ہے کہ صحیح طریقے سے نیند نہ آنے سے ڈپریشن، قوت دفاع میں کمی اور امراض قلب جیسی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اس...

پرسکون رہنے کے جاندار اصول

0 تبصرہ جات
 پرسکون رہنے کے جاندار اصولآواز کا بھی جسم پر اثر پڑتا ہے۔ ہر آواز کا جسم پر فوری ردِّعمل مرتب ہوتا ہے۔ آواز جس قدر تیز اور اونچی ہوتی ہے ہمارے جسم میں اتنی ہی زیادہ گرمی پیدا کرتی ہے اور اس بڑھی ہوئی گرمی سے کلاہِ گردہ کی رطوبت خون میں شامل ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اگر یہ رطوبت زیادہ مقدار میں خون میں شامل ہو جائے تو اس طبیعت میں بے چینی اورتشویش پیدا ہونے لگتی ہے۔ تیز آواز سے آدمی مر بھی سکتا ہے۔ ماہرین آواز نے گرمی، سردی وغیرہ کی طرح آواز کے ماپنے کے آلے بھی بنائے ہیں۔ ہم عام طور پر چالیس...

دن میں تین کیلے کھانے سے فالج کے خطرات کم ہوجاتے ہیں،

0 تبصرہ جات
دن میں تین کیلے کھانے سے فالج کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، یورپین یونیورسٹی کی تحقیق لندن … یورپی سائنس دانوں کی نئی تحقیق کے مطابق پوٹاشیم سے بھرپورکیلا دن میں تین بار کھائیں اور خود کو فالج کے خطرات سے کوسوں دور رکھیں۔اطالوی اور برطانوی یونی ورسٹیز کی تحقیق کے مطابق کیلے میں بھرپور پوٹاشیم پایاجاتا ہے جو دماغ میں خون کو حد سے زیادہ گاڑھا ہونے سے روکنے میں مدد دیتا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق دن میں تین بار یعنی صبح ، دوپہر اورشام، کیلا کھانے سے فالج کے خطرات اکیس فی صد...

موبائل ٹیکنولوجی اور انٹرنیٹ کا استعمال

0 تبصرہ جات
موبائل ٹیکنولوجی اور انٹرنیٹ کا استعمال پاکستان میں موبائل فون سروسز اور ٹیکنولوجی کی آمدسنہ نوے کی دہائی میں ہوئی جب پاک ٹیل اور انسٹا ون کمپنی نے ایمس سیٹس کے ذریعے موبائل سروسزکی فراہمی شروع کی۔ پاکستان میںموبائل فونز کا استعمال ابتداءمیں بہت کم تھا جس کی سب سے بڑی وجہ ایس ایم ایس اور کال ریٹس کے علاوہ بے تہاشہ ٹیکسز تھے، بہت کم لوگ تھے جنہوں نے موبائل فون رکھا ہوا تھا۔ موجودہ دور میں موبائل فون سروسز ابتداءکی نسبت اب بہت سستی ہیں، کمپنیز نے ایس ایم ایس اور...
Pak Urdu Installer

فیس بک پر ہمارا صفہ

اپنے فیس بک پر لکھیں

مہمان ممالک

free counters