موضوعات
- Boy and Girls Mobile Friendship
- آئی ٹی کی دنیا
- انٹرنیٹ اور انفارمیشن
- بلاگر
- پاکستان کے بنیادی مسائل اور ان کا حل
- تاریخ پاکستان
- تعلیم
- تفریح
- ٹورنٹ
- ٹیکنالوجی
- جاوا سکرپٹ کیا ہے؟
- خلافت
- دفاع پاکستان
- دلچسپ اور عجیب
- سوفٹ وئر
- شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
- غزل
- کھیل
- گوگل آپریٹنگ سسٹم
- لینکس
- میڈیکل
- ویب سائٹس کوسرچ انجن پر بھیجنا
بلاگ کا کھوجی
آمدو رفت
نیٹ ورکڈ بلاگز
ویزٹر
بلاگر حلقہ احباب
اردو یاہو
اسلامی تاریخ اور آج کی تاریخ
http://urduyahoo.blogspot.com. Powered by Blogger.
اسلام علیکم
محترم مہمان آپ کا
urduyahoo.blogspot.com
پر آنے کا بہت بہت شکریہ
اس بلاگ میں آپ کو اگر کوئی غلطی نظر آئے یا اس کی بہتری کے لئے اگر کوئی تجویز بھی دینا چاہیں تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے
اور اگر آپ کوئی تحریر شائع کروانا چاہتےہیں تو آپ ہمیں ای میل کریں
ؑEmail : jinnah332@yahoo.com
urduyahoo.blogspot.com
پر آنے کا بہت بہت شکریہ
اس بلاگ میں آپ کو اگر کوئی غلطی نظر آئے یا اس کی بہتری کے لئے اگر کوئی تجویز بھی دینا چاہیں تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے
اور اگر آپ کوئی تحریر شائع کروانا چاہتےہیں تو آپ ہمیں ای میل کریں
ؑEmail : jinnah332@yahoo.com
جمہوریت اور خلافت کا فرق
آج کا نافذ شدہ نظام، جس میں انسان اپنی خواہشات (اکثریت) کی بنیاد پر قانون سازی کرنے کیلئے آزاد ہے جس کے مابق وہ زندگی گزارنا چاہتا ہے جو کہ الله عزواجل کی شریعت، قرآن کے احکامات اور نبی کریم محمّد کی سنت کے بلکل خلاف ہے. آج کے معاشی نظام کی بنیاد سود ہے، زنا کی حد منسوخ ہے، چور کی ہاتھ نہیں کاٹے جاتے جو کے الله ازواجل کا حکم ہے، معاشرہ بے راہ روی کا شکار ہے، بہن بیٹی کی عزت محفوظ نہیں، مسلمان ظلم و تشدد کا شکار ہے، سڑکوں اور گلیوں پر امّت محمّدی کا خون بلا خوف و خطر بہایا جاتا ہے، آئین اور عدلیہ کی بنیاد انڈین اور برطانوی ایکٹ ١٩٣٥ (کفر) ہے، تعلیمی نظام لادینیت (سیکولرزم) پر مبنی ہے، ان سب کی وجہ انسان کو اپنی مرضی سے قانون سازی کا اختیار ہے جو اسے جمہوری نظام میں حاصل ہے, جمہوریت کیلئے ووٹ ایک شیطانی امانت ہے، آج ضرورت صرف کفر (جمہوریت کو ووٹ) سے انکار کی ہے تاکہ اسلامی نظام کی آواز کو بلند کرکے اسلام کو نافذ کیا جا سکے
اس تحریر کو
خلافت
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے
0 تبصرہ جات:
Post a Comment