اسلام علیکم

محترم مہمان آپ کا
urduyahoo.blogspot.com
پر آنے کا بہت بہت شکریہ
اس بلاگ میں آپ کو اگر کوئی غلطی نظر آئے یا اس کی بہتری کے لئے اگر کوئی تجویز بھی دینا چاہیں تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے
اور اگر آپ کوئی تحریر شائع کروانا چاہتےہیں تو آپ ہمیں ای میل کریں
ؑEmail : jinnah332@yahoo.com



حیدر آباد: ناکہ چھوڑ کر پولیس اہلکار لنگر لینے دوڑ پڑے

0 تبصرہ جات

حیدر آباد: ناکہ چھوڑ کر پولیس اہلکار لنگر لینے دوڑ پڑے

 

حیدرآباد میں پولیس اہلکاروں نے ناکہ چھوڑ کر نیاز حاصل کرنے کے لیے دوڑ لگا دی جبکہ پابندی کے باوجود موٹر سائیکل سوار آزادی سے آتے جاتے رہے.

کہتے ہیں بھوک لگی ہو تو چاند بھی روٹی کی طرح ہی دکھائی دیتا ہے۔ حیدرآباد میں پولیس اہلکار ناکہ لگائے چیکنگ کر رہے تھے۔ اسی دوران ایک گاڑی سے لنگر تقسیم کیا جانے لگا جسے دیکھ کر پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی کو چھوڑا اور کھانا حاصل کرنے کے لیے دوڑ پڑے۔ کسی نے ایک اور کسی نے دو شاپروں میں کھانا ڈال لیا۔ پابندی کے باوجود کسی موٹر سائیکل سوار کو نہیں روکا گیا۔

0 تبصرہ جات:

Pak Urdu Installer

فیس بک پر ہمارا صفہ

اپنے فیس بک پر لکھیں

مہمان ممالک

free counters